Temporarily hold amount

logo

Asfand Iqbal47

Today 53

السلام علیکم اچھا میں نے کل اپنے ایک سافٹ ویئر جو ہے نا وہ سیل کیا تھا اپنے ایک دوست کو ٹھیک ہے جس کے بعد میرے دوست نے کمپلین کر دی تھی جو اس نے مجھے اماؤنٹ بھیجی تھی 14 ہزار روپے میری ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں اب اس کی کمپلین کے بعد میرے جو 14 ہزار ہیں وہ ریسٹرکٹڈ لگ گئے یعنی کہ اس پہ وائلیشن یعنی کہ 14 ہزار ہولڈ پہ لگ گئے اب اس کے بعد اس نے وہ کمپلین واپس لے لی اور اس کے سکرین شٹ اور سارا کچھ اس نے مجھے سینڈ کیا اب اس کی کمپلین واپس لینے کے بعد 24 گھنٹے گزر گئے ہیں لیکن میرے 14 ہزار ابھی بھی ہولڈ میں لگے ہوئے ہیں ایزی پیس ایپلیکیشن تو برائے مہربانی اسے دوبارہ سے چیک کر کے میرے 14 ہزار جو ہیں اس پہ ہولڈ والا جو اپشن ہے وہ ختم کریں اور میرے 14 ہزار واپس میرے اکاؤنٹ میں جمع کریں برائے مہربانی شکریہ

Users comments