Shutdown Malpractice Harassment

logo

DrSaad Amjad

10 05 2025 06:42:55 PM 48

لسلام علیکم امید کرتا ہوں کہ اپ ٹھیک ٹھاک ہوں گے صحت یافتہ ہوں گے تو میں یہ عرض کرنا تھا کہ میں ڈاکٹر سعد ہوں P بلاک پاورپلانٹ کے سامنے گھر ہونے کے باوجود بجلی باربار بھی کر میرا جانی مالی نقنصان بہت کر رہے ہو۔سر میں جب سے یہاں پہ گھر لیا تو پرابلمز ہی فیس کر رہا ہوں لیکن نیچے الیکٹریسٹی کا پرابلم ہے اس کو فیس کرتے ہوئے اور بار بار کمپلین کرتے ہوئے اور بہت بار اس کی جو ہے وہ بحث اور کافی اس پہ محنت کرتے ہوئے مجھے جو ہے وہ ٹائم ہو گیا ہے اب میں بڑا معذرت خواہ ہوں کہ میں اپ کو مزید اپ لوگوں کے ساتھ اپنا وقت برباد میں انشاءاللہ تعالیٰ یہ عدالت کے ذریے وکیل آیے گا کو ٹپ کر کے اور ایک پٹیشن کر کے تو پھر اپ لوگوں کو انشاءالّٰلّٰہ قدرُو قیمت ۔

: cat

Users comments