Return Parcel Wrong Delivery

logo

Kashif Ali

21 08 2024 09:19:52 AM 116

اسلام علیکم



سر میں نے آنلائن شاپ نديم آرٽس سے پارسل آنلاین منگوایا 20th july کو

Tracking: 758832676

Name: Mehmood Ali

مجھے پارسل لیوپورڈ کوریئر سروس کے ذریعے ملا 24th july

لیکن جو پراڈکٹ ہمیں ملی وہ اچھی قوالٹی کی نہیں تھی دھوکا ہوا۔

تو ہم نے واپس آنلائن شاپ والے سے بات کی اس نے کہا کہ واپس کریں ہم آپ کو پے منٹ واپس دیں گے، پارسل ہم نے لیوپورڈ کے تھرو واپس بھیجا، 25th july صورتحال یہ بنی ہے پارسل تو واپس بھیجا جب آنلائن شاپ والے کو کہا کہ پیسے واپس بھیجو اس نے کہا مجھے پارسل نہیں ملا۔ لیوپورڈ سے ایک ماہ تک رابطہ کیا وہ کہہ رہے، ہم نے وہاں بھیجا

لیکن پارسل وہاں شاپ والے کو ملا ہی نہیں۔

ساری غفلت لیوپورڈ کی ہے۔ وہ ٹھیک سے بتاتے نہیں کالز نہیں اٹھاتے۔

برائے مہربانی لیوپورڈ پے سخت ایکشن لیا جائے۔

Users comments