Insaaf do

logo

Waheed Ahmad

02 04 2026 01:21:31 PM 241

السلام علیکم سر میں نے ایک پیکج لگوایا ہے*699#سے 30 دن کے لیے 500 اون نیٹ منٹس لیکن پیکج 30 دن کے لیے تھا میں نے کل لگوایا ہے اج کاز بھی نہیں ہوئی پیکج کدھر گیا ہے لہذا میری کمپلین ہے مجھ سے فراڈ ہوا ہے ٹیلی نار کی کمپنی نے کیا ہے صرف ایک دن پیکج چلا ہے 30 دن کا معاہدہ ہوا ہے اس وجہ سے پیکج لگوایا تھا اور کوئی کالز نہیں ہو رہی مجھ سے فراڈ کیا گیا ہے پیکج کی مدت 30 دن تھی کل ہی لگوایا ہے یکم اپریل کو اج دو اپریل ہے لیکن پتہ نہیں چل کیوں نہیں رہا کمپنی والے نے کچھ کیا ہی نہیں رہا ہے تو میری کمپلین ہے کمپنی والوں سے کہ پیسے بھی لے لیے ہیں پیکج 30 دن کا تھا ایک دن میں پتہ نہیں کدھر ہو گیا میں نے اتنی کالز بھی نہیں کی صرف ایک کال کی ہے صرف کل اج کال ملائی ہے تو کہہ رہے ہیں کہ اپ کا بیلنس نہ کافی ہے پیکج کدھر گیا میرا
مسئلہ حل کیا جائے شکریہ

Users comments