Hold amount refund

logo

Asfand Iqbal47

27 08 2026 08:49:38 AM 126

السلام علیکم میں نے اپنے دوست کو ایک سافٹ وئر سیل کیا تھا جس کے اس نے مجھے 14 ہزار روپے سینڈ کیے تھے جو کہ میرے ایزی پیس اکاؤنٹ میں ائے تھے لیکن اس کے بعد اس نے اس کی کمپلین کر دی اور میرے 14 ہزار روپیہ اپ نے ہولڈ پر لگا دیا اب میرے دوست نے وہ کمپلین واپس لے لی ہے تو برائے مہربانی کر کے جس کے میں سکرین شاٹ وغیرہ تصویریں وغیرہ بھی اپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں تو برائے مہربانی کر کے میرے 14 ہزار روپے جو ہولڈ پہ اپ نے لگائے ہیں اسے میرے اکاؤنٹ میں ریفنڈ کر دیے جائیں مجھے واپس دے دیے جائیں

: cat : cat : cat : cat : cat : cat

Users comments

thumb

CG CUrrY

2 days ago

bhai agr abhi tk ap ki payment nai release hui he to may krwa deta charges bhi release honay k bad pay krna ap