Call Sms servis

logo

Mujeeb urrahman

05 10 2024 01:17:47 AM 99

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
محترم سر کل سے میرے نمبر نہ فون ارہا ہے نا ایس ایم ایس دو مرتبہ ھلف لاٸن پر فون بھی کیا موباٸل ریسٹور بھی کیا تبدیل بھی کیا کسی بھی نمبر سے نہ فون ارہا ہے نا ایس ایم ایس سروس بس میں فون بھی کر سکتا ہو او اور ایس ایم ایس بھی مگر میرے نمبر فون اور ایس ایم ایس نہیں ارہا پلیز سر یہ مسلہ حل فرماٸیں میرا کاروبار ہیں اور یہ نمبر میں تبدیل بھی نہیں کر سکتا

Users comments