Block amount request to unblock

logo

Toufique Ahmad

Today 36

ہیلو موبی لنک بینک میرا نام توفیق احمدہے قومی کارڈ 433010****7769 ہے جناب عالی موبی لنک بینک گزارش ہے کہ میرا جاز کیش بز نس اکا ونٹ 0303***1747 سسپنڈ کر دیا گیا ہےtil id 980***303 پر ہے بنک کی طرف سے کہا گیا ہے کہ60300کی رقم 06/08/2026کو10:26Am پر میرے اکا ونٹ میں حبیبہ خاتون نے اپنے جاز کیش032***45191 سے رقم مجھے بھیجی تو بنک کی طرف سے عتراض ہے کے یہ رقم فراڈ کی ہے تو میں حلف دیتا ہوں کے میں ایک دكاندار ہوں اور یہ حبیبہ خاتون میرے ساتھ فراڈ کر رہی ہے ہے یہ میری دکان پر آئی کچھ سامان لیا موبائل اور نقد رقم لی چلی گئی اور رقم 60300مجھے بھیجی نہایت ہی افسوس ہورہا ہے کے بنک بھی فراڈ لوگو ں کا ساتھ دے رہا ہے میں ایک دكاندار ہوں میں نے کوئی فراڈ نہیں کیا میں فراڈ کا شکار ہو گیا ہوں تو میری عرض ہے موبی لنک بنک سے مجھے میری رقم 60300دی جائے جیسے

Users comments