Account block

MS World
موضوع: اکاؤنٹ بلاک ہونے کے متعلق وضاحت
محترم/محترمہ،
میں فہیم خالد جاز کیش کا صارف ہوں اور میرا اکاؤنٹ030******942 حال ہی میں بلاک کر دیا گیا ہے۔ میں اس حوالے سے وضاحت دینا چاہتا ہوں کہ:
میرے ساتھ ایک آرڈر آیا تھا جسے میں نے مکمل طور پر ڈیلیور کیا۔ کسٹمر نے مجھے پیمنٹ کی، جو کہ جاز کیش کے ذریعے کی گئی تھی۔ تاہم، مجھے یہ علم نہیں تھا کہ یہ پیمنٹ سسپیکٹ ہے یا کسی غیر قانونی طریقے سے کی گئی ہے۔
میں کسٹمر کو نہیں جانتا تھا، نہ ہی مجھے اس کا پتہ ہے، نہ ہی اس کا کوئی رابطہ نمبر ہے، اور نہ ہی مجھے اس کے بارے میں کوئی معلومات ہیں۔ میں صرف آرڈر لے کر اسے ڈیلیور کرنے کا کام کرتا ہوں، اور پیمنٹ مجھے کسٹمر سے موصول ہوئی تھی۔ میری طرف سے کسی بھی قسم کی غلط یا مشتبہ پیمنٹ میں شامل نہیں تھا۔
برائے مہربانی میری وضاحت پر غور کریں اور میرے اکاؤنٹ کو دوب