Telenor tower and service ka masla

logo

Attiq Ur Rahman

19 days ago 35

تقریبا ایک مہینے سے ٹیلی نار کی ٹاور سروس انٹرنیٹ اور ٹیلینار لوڈ شیڈنگ کا شدید مسئلہ درپیش ہے کافی کمپلینیں درج کروائی ہیں لیکن ہمارا مسئلہ حل نہیں ہو رہا کمپلینے ٹیلی نار کے ہیلپ لائن نمبر پر 345 اور یو این اے نمبر پر بھی درج کروائی ہیں اپ سے گزارش ہے کہ ہمارے علاقے کی سروس پر اور ہم پر رحم کریں ٹیلی نار کی لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ تقریبا ایک ڈیڑھ سال سے جاری ہے بارہا کمپلینیں بھی کی ہیں لیکن کوئی عمل درامد نہیں ہوتا بعض اوقات ٹیلر کا ٹاور ساری ساری رات سروس چھوڑ دیتا ہے سروس آتی ہی نہیں اپ سے التماس ہے کہ پلیز مہربانی کر کے ہمارا مسئلہ حل کر دیجئے میرا کنٹیکٹ نمبر034137**** اور 0346738**** اپ کا بہت بہت شکریہ

: cat

Users comments