Telenor signal coverage issue

logo

Tasaddiq Rafique

Today 8

معزز یو فون چونکہ کہ اب ٹیلی نار یوفون میں زم ہوچکا ہے تو اسلئیے یہ شکایت بھی یوفون کو ہے ہمارے علاقے میں پچھلے کچھ ماہ سے ٹیلی نار کی سروس بلکل غائب ہو چکی ہے پہلے بہت اچھی سروس تھی جو ہر جگہ چلتی تھی انٹرٹیٹ بہت سپیڈ سے چلتا تھا جو اب بلکل ہے ہی نہیں ضلع مری تحصیل کوٹلی ستیاں گاؤں بڈالہ /اریاڑی
معزز کمپنی اپ سے گزارش ہے اس پر کام کریں تاکہ ہمیں پہلے جیسا انٹرنیٹ میسر ہو شکریا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Users comments