Tapshop helps

logo

Ff Ff

7 days ago 79

السلام علیکم، میں نے TapShop سے 713 Diamonds والا پیکج خریدا تھا۔ میری EasyPaisa payment کامیاب ہو گئی اور میرے اکاؤنٹ سے Rs. 1,000 بھی کٹ گئے، لیکن مجھے Redeem Code موصول نہیں ہوا۔



Transaction ID: 544676068***

Order ID: ts-202608191916****898

Amount: Rs. 1,000

Date: 20-Aug-2026



براہِ کرم میری payment verify کرکے میرا Redeem Code جاری کریں یا اگر code فراہم نہیں کیا جا سکتا تو میری رقم واپس کریں۔ Payment کا screenshot بھی ساتھ attach کر رہا ہوں۔ شکریہ۔

: cat

Users comments