Suspended jazzcash account request to Reactivate
Malik Umair Sultan
ہیلو موبی لنک بینک میرا نام ملک عمار سلطان ہے قومی کارڈ 422****7672565ہے جناب عالی موبی لنک بینک گزارش ہے کہ میرا جاز 03270****3092 سسپنڈ کر دیا گیا ہے وجہ بتائی گئی ہے کہ زیادہ ٹر انزیکشن کرنے سے اکا ونٹ سسپنڈ کر دیا گیا ہے اور مزید بنک نے کہا ہے کہ وضاحت کرو ان ٹر انز یکشن کی اور یہ ٹر انز یکشنز 09/02/2026سے 11/02/2026 تک ہوئی اور کہا گیا ہے ساتھ تحریر دوں اور cnic كاپی دوں تو میں حاضر ہوں جناب عالی موبی لنک بنک تو میں وضاحت کرتا چلو ں کے میرا اکا ونٹ آسان ڈجیٹل ہے اور میری چھوٹی سی شاپ ہے تو اس لئے میں نے استعمال کیا اکا ونٹ کو اور حلف دیتا ہوں کے مجھے علم نہ تھا کے زیادہ ٹر انز یکشن کرنا بنک کے رول کے خلاف ہے تو میں معزرت چا ہتا ہوں بنک سے اور نہا یت شر مندہ ہوں بنک کے آگے میں وعدہ کرتا ہوں دوبارہ زیادہ ٹر انز یکشن نہیں کرو ں گا اور ح