Suspend jazzcash account request to Reactivate

logo

AYAZ Ali

19 03 2026 06:41:09 AM 184

pendہیل موبی و لنک بینک میرا نام محمّد ایاز ہے قومی کارڈ 4540404****313ہے۔ جناب عالی موبی لنک بینک گزارش ہے کہ میرا جاز کیش اکا ونٹ 03048****551سسپنڈ کر دیا گیا ہے میں حلف دیتا ہوں کے میں نے کوئی فراڈ نہیں تو اس کے لئے پہلے بھی ای ۔میل تو تو جواب میں بتایا گیا ہے کہ 12/01/2026 کو دو رقم میرے جاز کیش میں آئی الفلاح بینک اکا ونٹ umair Arshad

09331****70252سے تو ایک دو لاکھ کی دوسری رقم 165000کی تو بتایا گیا ہے کہ وضاحت کرو ں تو جناب عالی موبی لنک بینک میں حلف دیتا ہوں کہ میں نے نقد رقم دی رقم بھیجنے والے دكاندار عمیر ارشد

09331008470252 کو اس نے بھی حلف دیا کے رقم بھیجتے میں نے کوئی فراڈ نہیں کیا اور اس کے علاوہ ایک اور رقم کا اعتراض کیا بینک نے 30/12/2025کو 200000میرے جاز کیش میں فیصل بینک اکا ونٹ 36935*****003490

Users comments