Still I have not received my order

logo

Sajjad Ahmed

17 06 2023 01:14:22 PM 305

آڈیونک والوں نے تقریبن ڈیڑہ ماہ سے بہت ستایا ہے، پارسل 2 مئی کو جو دیا وہ بروکن اور یوزڈ پیس تھا، واپس بھیجا، تو ری پلیس ہوکے ملنا تھا پر ابھی تک نہیں ملا، کئی بار کمپنی سے رابطہ ہوا ہر بار آرڈر نمبر پوچھ کے بھیجے گے کہہ کر کال کاٹ دی، آڈیونک کے فیسبک ایڈمن نے بلاک کردیا، بھائی کی آئی ڈی سے بھی رابطہ کیا وہاں سے بھی بلاک کردیا۔ ہیمر ایچھ نائن اسپیکر کا آرڈر تھا۔ کمپلین نمبر یہ بتایا آڈیونک نے۔

Complain 636832
اور آرڈر نمبر یہ ہے 240269۔

Users comments