Servic people

logo

Irfan Siddique

27 10 2024 08:43:05 PM 173

السلام علیکم میرا نام عرفان صدیق ہے میرا تعلق پھالیہ سے ہے محلہ شیر اباد میں ٹیلی نار کا ٹاور لگا ہوا ہے جس کی سروس نہ ہونے کے برابر ہے برائے مہربانی شیر اباد والے ٹاور کی سروس کو بہتر کیا جائے

Users comments