Request Remove objection Black List my Accouint
MUHAMMAD ZAHID
جبکہ مورخہ 2024/06/12 کو تقریبا دن کے 11 بجے کچھ کسٹمر (خوا تین ) میری دکان پر آئے- انہوں نے مجھ سے کچھ کام کروایا اور اس کے بعد رقم میرے اکاونٹ میں جاز کیش JAZZ CASH کی راست آڈی RASSAT ID کے ذریعےمیرے ایزی پیسہ اکاونٹ نمبر(03017345087)میں 19380 رقم ٹرانسفر کی –
جس کی :Transaction ID 28747307567 ہے-
جبکہ اس کے کچھ گھنٹوں بعدمیرا اکاونٹ BLACK LIST ہو گیا- پھر میں نے HELP LINE پر رابطہ کیا تو معلوم ہوا کہ میرا اکاونٹ اس ٹرانزکشن کی وجہ سے بلیک لسٹ ہوا ہے-