Pin blocked

logo

Waleed khan

23 02 2024 01:55:49 PM 726

"میں بیشرت پاکستانی ہوں اور پچھلے پانچ سالوں سے Easypaisa ایپلیکیشن استعمال کر رہا ہوں۔ لیکن کل جو میرے ساتھ ہوا میں ایسا کبھی سوچا ہی نہیں تھا۔ میری فیملی کو ضرورت مند پیسے چاہیے تھیں تو میں نے اپنے Easypaisa اکاؤنٹ میں بحرین سے پیسے ٹرانسفر کیے تاکہ جب پیسے پہنچ جائیں تو فیملی کو ٹرانسفر کر سکوں۔ لیکن میں نے پن کوڈ بھول گیا اور دو تین دفعہ کوشش کی تو پن بلاک ہو گیا۔ میں نے Easypaisa کو کال کی جنہوں نے کہا کہ آپکے پاس سم ہونی چاہیے میں نے کہا میں سم کیسے استعمال کروں یہاں بحرین میں آپ میری ویریفکیشن کریں اور گی میل پر او ٹی پی دیں تاکہ میرا اکاؤنٹ کھولے۔ لیکن Easypaisa نے کہا نہیں ایسا نہیں ہو سکتا آپ ویٹ کریں جب پاکستان آئے تو پیسے نکلوا لیں۔ اور اس کے بعد Easypaisa نے میرا نمبر بلاک کر دیا ہے میری کال نہیں لگتی ہیلپ لائن پر۔ میری ریکوئسٹ

Users comments