Payment issue

logo

Rai Ansar

27 03 2025 09:58:41 AM 49

Asslam o Alikum



میں نے کل ایچ بی ایل اکاؤنٹ سے 50000 پچاس ہزار اپنے ایزی پیسہ اکاؤنٹ(0345*****88) میں ٹرانسفر کیے تھے جو مجھے ابھی تک وصول نہی ہوۓ۔

مجھے بہت ارجنٹ ضرورت ہے،

پلیز ہیلپ می۔

Users comments