Jazz cash Scam

logo

Ahmed Ahmed

07 11 2025 05:25:18 PM 235

السلام علیکم میم مہوش کرن میں نے دوپہر کو تین بج کے 25 منٹ پہ اپنے ایزی پیسے اکاؤنٹ سے اپنے جیز کیش اکاؤنٹ میں 28 ہزار روپے ٹرانسفر کیا ہے جو میرے جیس کیش اکاؤنٹ میں نہیں ایا بس ایک میسج ایا ہے کہ اپ کے اکاؤنٹ میں 28 ہزار اگیا ہے لیکن پیسے شو نہیں ہو رہے اب کمپلین کی ہے تو وہ کہہ رہے ہیں سکیم کے طور پہ پیسے پھنس گئے ہیں اپ کی مہربانی لہذا میرے پیسے مجھے واپس کر دیے جائیں ۔

Users comments