Jazz cash account suspended esho

logo

Khalid Hussain

6 days ago 69

محترم جناب،



میں، خالد محمود، آپ کی برانچ میں جاز کیش اکاؤنٹ نمبر 030342****60 ہے۔ مورخہ 29 جون 2025 کو میرے اکاؤنٹ میں محمد کامل (جو میرے فیملی ممبر ہیں) انکے کے اکاؤنٹ نمبر 12460*****43483 سے 5,400 روپے کی رقم منتقل کی گئی۔ یہ رقم فیملی سپورٹ کے طور پر موصول ہوئی ہے، جس کا ثبوت (شناختی کارڈ کی کاپیاں) منسلک ہیں۔



رقم موصول ہونے کے بعد میرا اکاؤنٹ بغیر کسی پیشگی اطلاع کے معطل کر دیا گیا۔

میں آپ سے مؤدبانہ درخواست کرتا ہوں کہ براہِ کرم اس متنازعہ رقم کو کلیئر کر کے میرا اکاؤنٹ جلد از جلد بحال کیا جائے تاکہ میں اپنے اکاؤنٹ کو معمول کے مطابق استعمال کر سکوں۔



آپ کے تعاون کا شکریہ۔

Users comments