Jazz cash account suspended
Tahir Kareem
محترم جناب "جیز کیش منیجمنٹ"
السلام و علیکم ۔
بعدازسلام گزارش ہے کہ میرا
" jazz cash account "03038116813
گزشتہ دس 12 دن suspend ہو گیا ہے۔۔۔ جب last time جیز کیش اکاؤنٹ میں مبلغ 1200+ روپے بھیجے ۔۔ ابھی میرے علم کیمطابق میرے اکاؤنت میں تقریباً +16200 بیلنس ہے۔
آپ سے التماس کرتا ہوں کہ میری رہنمائی فرمائیں تاکہ میں دوبارہ " jazz cash account " استعمال کر سکوں۔۔
والسلام
طاہر کریم
Jazz cash,
Account no
03038116813