Jazz cash account has suspended

logo

Asif Raza

22 03 2025 05:12:47 AM 57

السلام علیکم رسپیکٹڈ سر,

سر میں بہت عرصے سے جائز کیش اکاؤنٹ استعمال کر رہا ہوں میرا نام اصف رضا ہے اور میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرا اکاؤنٹ سسپینڈ ہو چکا ہے اور میں نے بہاولپور میں موبل لنک بینک میں بھی ریٹن ایپلیکیشن دی ہے اور انہوں نے میرا مسئلہ حل نہیں کیا

میں نے جیز کیش ہیلپ لائن پر بھی بہت دفعہ رابطہ کیا ہے لیکن انہوں نے میرا مسئلہ حل نہیں کیا



لہذا برائے مہربانی کر کے میرا یہ مسئلہ حل کر دیا جائے جزاک اللہ سر

Asif Raza

cnic 31205 4*******9



0304-7886164

Jazz cash account

Users comments

thumb

Asif Raza

22 03 2025 07:43:31 AM

My Old id card is expired I get new id card