Incorrect transaction total amount of money on the same account

logo

Bilal Hassan

1 day ago 37

یہ نمبر میرے نام 0******229592 Easypaisa اکاؤنٹ میں رجسٹرڈ ہے۔ اس اکاؤنٹ سے ،اس ایزیپیسہ اکاؤنٹ 032*****354 مختلف ٹرانزیکشن کے تحت غلطی کی وجہ سے کل رقم 37000 بھیجا گیا ہے۔ مختلف ٹرانزیکشن میں مختلف لین دین میں کل رقم (کھبی 5000 ،کھبی 2000 ، کھبی 4000 ، کھبی 3000 ، کھبی 6000 ، کھبی 9000 ، مختلف ٹرانزیکشن میں ہے۔

یہ ایزائپیسہ اکاؤنٹ 0328****354 الوینا کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔ اس ایزائپیسہ اکاؤنٹ میں ، مختلف ٹرانزیکشنکے تحت کل 37000 بھیجا گیا ہے۔ کمپنی میرے اکاؤنٹ کے لین دین کی ہسٹری کو بھی چیک کرسکتی ہے ، میری آپ سے درخواست ہے کہ میری تمام ٹرانزیکشن کو واپس اسی اکائونٹ میں کیا جا ئے۔

Users comments