General complain

logo

Muhammad Atif

07 09 2024 02:13:57 AM 86

کونسل والوں سے گزارش ہے کہ اتنی دیر کیوں کی ہے رزلٹ میں ؟
اور سر گزارش ہے کہ کب اور کس دن رزلٹ آ رہا ہے ؟
اور سر جی ٹائم ٹیبل باقاعدہ بنا دیجیئے پپپروں اور رزلٹ کا

Users comments