Fake parcel received

logo

Hania Mirza

23 09 2024 03:17:42 PM 183

میں عالیہ کنول نے 16 ستمبر 2024 کو women rabi UL awal sale (567435)سےsphire 3 PC linen suit آرڈر کیا تھا۔۔۔۔جس کا پارسل مجھے 19-9-24 کو ملا۔جو کہ غلط پارسل تھا۔۔جب پارسل کھولا گیا تو اس میں بہت سے شاپر تھے اور ایک گندا سا کوٹ نکلا۔۔۔۔۔3000 مجھ سے ڈیلیوری والے لڑکے نے لیے۔۔۔۔۔میری آپ سے درخواست ہے کہ میرے پیسے مجھے واپس کیے جائیں اور جہاں سے پارسل آیا ہے وہی یہ پارسل بھیجا جائے ۔۔۔شکریہ

Users comments