Block Naya pay account request to unblock
Shahid Ali
ہیلو Naya pay بینک میرا نام شاھد علی ہے قومی کارڈ نمبر 4540404***781 ہے
رابطہ نمبر 0311363****3 جناب عالی Naya pay بینک گزارش ہے کہ میرا Naya pay 0311363**3 اکا ونٹ بلاک کردیا گیا ہے اکا ونٹ میں رقم روکی گئی ہے جو میرے ساتھ سرا سر بینک زیادتی کر رہا ہے میں حلف دیتا ہوں کہ میرا کوئی تعلق نہیں کسی فراڈ ادارے سے اور نہ میرا کوئی تعلق ہے کسی فراڈ بندے سے اور حلف دیتا ہوں کے میں ایک دكاندار ہوں اور 130000کی رقم مجھے دانیال نامی سخص نے 04/04/2026 کو اپنے میزان اکا ونٹ0030011****9306 سے 130000میرے نیا پے 03113***223میں رقم بھیجی اور میں حلف دیتا ہوں کہ میں نے نقد رقم دی اس بندے کو اور یہ بندہ لاہور سے ادر ایک شادی میں آیا تھا بڑی مشکل سے بندہ سے رابطہ ہوا اب اس نے حلف بیانی دی ہے اور اس کو معلومات بنک کو دیتا ہوں عرض ہے کے میرا مسلہ ہل کیا جائے شک