Account Blacklisted

Farid Khan
0334*****189میرا نام فرید اللہ خان ہے
میرا ایک اکاؤنٹ بلیک لسٹ ہو گیا ہے میں دبئی میں تھا میں نے اپنے اکاؤنٹ میں پیسہ بھیجا تھا جس کی وجہ سے میرا اکاؤنٹ بلیک لسٹ ہو گیا تقریبا ایک سال پہلے کی بات ہے پہلے مجھے معلوم نہیں تھا جب میں نے کسٹمر کیئر والے کو فون کیا تو اس نے بولا کہ سکیم ڈرنزکشن کی وجہ سے ہو گیا ہے اب مجھے کیسے پتہ چلے گا کہ یہ ٹرانزیکشن والا سکیم ہے یا نہیں ہم کو پیسے کی ضرورت ہوتی ہے فیملی کی ضرورت ہوتی ہے تو ہم فیملی کے لیے پیسہ بھیجتا ہے ادھر وہ لوگ پیسہ لے لیتا ہے پلیز مہربانی کر کے میرا اکاؤنٹ کو ری سول کر دیجئے گا مجھے اس کے ساتھ ضرور ہے میرے اکاؤنٹ میں پانچ ہزار روپے بھی ہے